اے میرے والدِ محترم
Aye Mere Walide Mohtaram | Imran Pratapgarhi Poetry | Heart Touching Father Nazm | No Music
پھول، خوشبو، دھنک، کہکشاں کے لیے، کتنی نظموں میں لکھا ہم نے ماں کے لیے۔
اب بھلا کیا لکھا جائے آپ پر، کوئی لکھ نہ سکا آج تک باپ پر۔
میں ہی کیسے اٹھاؤں قلم، اے میرے والدِ محترم۔
اے میرے والدِ محترم، تیرا سایہ ہے صحنِ حرم۔
اے میرے والدِ محترم، اے میرے والدِ محترم۔
کھل کے رونے کو جی تو ہو آ رہا، پھر بھی آنکھوں میں آنسو بھرے رہ گئے۔
احتـرام ہوئی جو بھی باتیں ہوئیں، بیچ میں کتنے ہی دائرے رہ گئے۔
احتـرام ہوئی جو بھی باتیں ہوئیں، بیچ میں کتنے ہی دائرے رہ گئے۔
ساری دنیا سمجھ آ گئی، آپ ہی بس سمجھ سے پرے رہ گئے۔
بس یہی فکر ہے دم بہ دم، بس یہی فکر ہے دم بہ دم، آپ کو نہ ملے کوئی غم۔
اے میرے والدِ محترم!